خطبات ناصرڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Mirza Nasir Ahmad ra ,Khalifatul Masih III Presided the delegation of Jama'at Ahmadiyya

حضرت مرزا نا صر احمد صا حب(خلیفۃ المسیح الثالث ؒ)

1۔ دنیا کی کسی سلطنت کو یہ حق نہیں دیا گیاکہ وہ کسی کو مومن یا کافر کہے۔(19جنوری1973ء)

2۔ ساری دنیا کی طاقتیں مل کر بھی غلبۂ اسلام کے خدائی منصوبہ کو ناکام نہیں بنا سکتیں۔(31 مئی1974ء)

3۔ حقو ق انسانی کا منشور اور پاکستان کا آئین دونوں ہر شخص کے اس حق کو تسلیم کرتے ہیں کہ وہ اپنےمذہب اور عقیدہ کا خود اعلان کرے۔(21جون1974ء)

4۔ ہمارا زمانہ خوش رہنے، مسکراتے رہنے اورخوشی سے اچھلنے کا زمانہ ہے۔(28جون1974ء)

5۔ ہر احمدی کا فرض ہے کہ ملکی قانون کا پابند ہواور قانون شکنی نہ کرے۔(5جولائی1974ء)

6۔ پاکستان ہمارا اپنا مُلک ہے جس کے لئےہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔(19جولائی1974ء)

7۔ ابتلا کے زمانہ اور سخت گھڑیوںمیں اللہ تعالیٰ کے پیار کا اظہار۔(16،اگست1974ء)

8۔ احمدیوں کا فرض ہے کہ نفسانی جذبات کو فنا کردیں اور  اپنے آپ کو طیش میں نہ آنے دیں۔(6 ستمبر1974ء)

9۔ قومی اسمبلی کی قراردار پر کسی احمدی کے ردّعمل میں ظلم اور فساد کا شائبہ نہ پایا جانا چاہئے۔(13ستمبر1974ء)

10۔ تکبر اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں بلکہ وہ عاجزی کو پسند کرتا ہے۔( 4،اکتوبر1974ء)