کیا اسرائیل احمدیوں کے تعاون سے بناتھا؟

روزنامہ پاکستان لاہور 17ستمبر 2018میں  ڈاکٹر شہزاد صاحب کا ایک مضمون  ‘مسئلہ احمدیت :کیا یہ صرف مذہبی مسئلہ ہے؟’ کے نام سے شائع ہوا۔  اس میں جماعت ِ احمدیہ پر بہت  سے الزامات   لگائے گئے ہیں۔   اس مضمون میں اس کا جواب دیا گیا ہے

ڈاکٹر مرزا سلطان احمد

ڈاکٹر مرزا سلطان احمد
+ posts

معروف ڈاکٹر اور قلم کار