خصوصی کمیٹی میں مفتی محمود کی تقریر پر تبصرہ

ڈاکٹر مرزا سلطان احمد

1974ء میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں جماعت احمدیہ کے پانچ رکنی وفد کو بلا کر ان سے سوال و جواب کئے گئے ۔ اس تمام عرصہ کی تحریر ی روئداد 2014ء میں منظر عام پر آگئی۔ اس پر ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب نے ’’دوسری آئینی ترمیم 1974ء خصوصی کمیٹی کی کارروائی پر ریویو‘‘کے عنوان سے تبصرہ پرمشتمل کتاب لکھی تھی ۔ یہ کتاب پہلے شائع ہونے والی کتاب کا ہی تسلسل ہےجس میں مولانا مفتی محمود کی خصوصی کمیٹی میں کی گئی تقریر پر تبصرہ کیا گیا ہے ۔

ڈاکٹر مرزا سلطان احمد
+ posts

معروف ڈاکٹر اور قلم کار